‘جانور پالنے کا شوق تو ہر کسی کو ہوتا ہے۔ آج کے اس پروگرام میں ہم آپ کو ملوا رہے ایسے شخص سے جس نے گھر میں انسانوں سے زیادہ سانپ پال رکھے ہیں۔’