علم النحو پشتو
Mufti Syed Amin Shah Haqqani
ilmun nahwa poshto
علم النحو سیکھنے کے لیے نہایت آسان اور بہترین کتاب
درس 16
tarkeeb
ترکیب
مرکب غیر مفید
علم النحو پشتو کے اس درس میں آپ کتاب میں دئے گئے تین جملوں کی ترکیب سیکھیں گے جس سے آپ پر یہ بات بخوبی واضح ہوجائے گی کہ مرکب غیر مفید پورا جملہ نہیں ہوتا بلکہ جملہ کا ایک حصہ ہوتا ہے۔
Mufti Syed Amin Shah